مندرجات کا رخ کریں

بائیبل، قرآن اور سائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بائیبل، قرآن اور سائنس
مصنفموریس بوکائلے
مترجمثناء الحق صدیقی
ملکفرانس
زبانفرانسیسی، متعدد زبانوں میں ترجمہ
صنفمذہب
ناشردار المعارف (اور دیگر)
تاریخ اشاعت
1977
طرز طباعتلطیف اور کثیف جلد
صفحات250

ڈاکٹر موریس بوکائلے کی شہرہ آفاق کتاب بائیبل، قرآن اور سائنس جو انھوں نے فرانسسی میں لکھی اور اس کے متعدد زبانوں میں ترجمہ میں ہو چکے ہیں۔ اس میں انھوں نے حوالوں سے بیان کیا کہ قرآن میں کوئی ایسا بیان نہیں ملے گا جو جدید سائنسی علوم کے منافی ہو۔ جبکہ بائیبل میں متعدد ایسے بیانات ہیں جو جدید تحقیق کے متصادم ہیں۔ اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ انجیل کو متعدد انسانوں نے اپنی زبان میں تاریخی کتاب کے طور پر لکھا گیا اور اس کی اصل صورت موجود نہیں۔ [1] [2]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Bible ,The Qur'an & Science : By Dr.Maurice Bucaille https://archive.org/details/TheBibletheQuranScienceByDr.mauriceBucaille
  2. بائیبل، قرآن اور سائنس موریس بوکائلے : موریس بوکائلے https://archive.org/details/BibleQuranAurScience_201802/mode/2up